یہ تو اب آپ کے علم میں ہے کہ 2019 سے جاری ہونے والا انڈر گریجویٹ احساس پروگرام ہر سال پچاس ہزار طالب علموں کو دیا جاتا ہے اس سکالر شپ کا پچاس فیصد خواتین کے لیے مخصوص ہے کیونکہ یہ چار سالہ بی ایس میں زیر تعلیم پچاس ہزار طالب علموں کے لیے ہے لہذا یہ چاروں سالوں تک دیا جاتا ہے یہ سکالر شپ ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے پاکستان بھر کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم دو لاکھ طالب علموں کو دیا جاتا ہے ہر سال کے پچاس ہزار طالب علم۔ اس سکالرشپ کے حصول کے لیے 31 دسمبر 2021 تک درخواست دی جا سکتی ہے
11 comments
Good work sir
Good work sir because students ko is ki zaroorat haa
Ehsas program is the one of the best program for orphans and needy people and those students who wants to study
Best program for needy people and students
I hope 🤞
I really need scholarship
Undergraduate scholarship
Yes
How to apply to get scholarship???
Help me my studies expenses
Help me my expenses of studies