2022 Latest News Press Releases

سندھ کے تمام تعلیمی ادارے موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد آج کھل گئے

صوبہ سندھ میں تمام تعلیمی ادارے موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد آج یعنی 3 جنوری 2022 کو دوبارہ کھل گئے یہ ادارے بیس دسمبر دو ہزار اکیس سے تین جنوری دو ہزار بائیس تک بند رہے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر نے اعلان کیا تھا کہ ملک بھر میں تعلیمی ادارے موسم سرما کی چھٹیوں کے لیے پہلے کیا کہ جنوری کے آخر میں اور پھر اعلان کر دیا کہ تین جنوری دو ہزار بائیس سے چھٹیاں شروع ہوں گی مگر سندھ نے یہ چھٹیاں 20 دسمبر سے تین جنوری دو ہزار بائیس تک کر دیں اور پھر پنجاب نے تئیس دسمبر دو ہزار اکیس سے سات جنوری دو ہزار بائیس تک تعلیمی ادارے بند کر نے کا اعلان کر دیا 

Related posts

بین الصوبائی میٹنگ:تعلیمی ادارے ستمبر تک بند رکھنے کی سفارش

Ittehad

اتحاد اساتذہ کی رہنما میڈم روبینہ بٹ مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئیں

Ittehad

گریڈ انیس میں ترقی کی منتظر 42 خواتین کی دو ہزار تئیس کی سالانہ رپورٹ درکار

Ittehad

Leave a Comment