2025 HED News Latest News

سیکریٹریٹ کے عملے کی نا اہلیت کے باعث مرد ایسوسی ایٹ پروفیسر کے ترقی کے کیسز زیر بحث نہ آ سکے

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے اس نوٹ کے ساتھ واپس بجھوا دئیے کہ این او سی آنٹی کرپشن کیسز کے ہمراہ نہیں تھا میٹنگ میں نشاندھی پر سیکرٹری ایجوکیشن نے کیسز واپس لے لیے محکمہ ہائر ایجوکیشن کی نا اہلیت ثابت ہے

لاہور (نامہ نگار )محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے عملے کی نا اہلیت کا منہ بولتا ثبوت سامنے آ گیا ہے گذشتہ دنوں مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے گریڈ بیس میں ترقی کے کیسز محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کو پی ایس بی ون میں پیش کرنے کے لیے بجھوا دئیے گئے میٹنگ کے دوران جب یہ کیسز پیش ہونے پر زیر بحث لائے جانا تھا تو انکشاف ہوا کہ ان کے ساتھ آنٹی کرپشن کا این او سی تو ساتھ بجھوایا ہی نہیں گیا اس پر  سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کیسز واپس کرنے کی درخواست کر دی پوری ٹیچنگ میں یہ تاثر دیا گیا کہ کیسز پیش ہو گئے ہیں مگر جب سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے کورنگ لیٹر کے ساتھ واپس کیے تو اصل صورتحال کا پتہ چلا

Related posts

پنجاب بیوروکریسی ملازمین کو ہاتھ دیکھا گئی تفاوت دور کرتے کرتے تفاوت بڑھ گیا

Ittehad

سکولوں میں مفت کھانا دینے سے 33 فیصد حاضری بڑھی اور 77 فیصد بچوں کی صحت بہتر ہوئی

Ittehad

ریٹائر ہونے والوں پر وفاقی حکومت کا بھی ایک اور وار ۔۔مگر پنجاب حکومت ملازم دشمنی میں اگے

Ittehad

Leave a Comment