2023 General Notifications Latest News

ماہ اپریل کی تنخواہ و پینشن 17 اپریل کو ایڈوانس دی دی جائے۔۔فنانس ڈیپارٹمنٹ 

لاہور(نامہ نگار) فنانس ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام ضلعی اکاؤنٹ آفیسز کو حکم دیا ہے کہ پنجاب کے تمام مسلم ملازمین و پینشنرز کو عیدالفطر کی بنا پر ماہ  اپریل کی تنخواہ و پنشن اس مرتبہ ایڈوانس سترہ اپریل دو ہزار تئیس کو ادا کر دی جائے آپ سے درخواست ہے کہ ایسا ممکن بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام کیے جائیں فنانس سیکرٹری پنجاب کے حکم پر یہ نوٹیفیکیشن چوہدری محمد اشرف سیکشن آفیسر ایف آر نے آج مورخہ 7 اپریل 2023 کو جاری کیا گیا جس کی عکسی کاپی ذیل میں پوسٹ کیا رہی۔ہے

Related posts

ایل سی ڈبلیو یونیورسٹی میں بھرتی کے لیے آسامیوں کی تعداد میں اضافہ

Ittehad

بارہ مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی گریڈ بیس میں ترقی اور پوسٹنگ کا نوٹیفیکیشن

Ittehad

سندھ میں نظر ثانی شدہ چار درجاتی فارمولے کا نوٹیفکیشن جاری۔۔اب تناسب 2؛17؛35؛40

Ittehad

Leave a Comment