2026 Latest News

DSJHSS جرنل کا جون 2026 کا شمارہ شائع کر دیا گیا ہے

*لاہور* – DSJHSS کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ الحمدللہ جرنل کا *جون 2026 کا شمارہ حتمی طور پر شائع* کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی جرنل نے *دسمبر 2026* میں شائع ہونے والے آئندہ شمارے کے لیے *Call for Papers* بھی کھول دی ہے۔جرنل انتظامیہ نے تمام اساتذہ، محققین اور ریسرچ کمیونٹی سے درخواست کی ہے کہ وہ اس خبر کو اپنے آن لائن نیٹ ورک اور ریسرچ گروپس میں شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔*جون 2026 کا شمارہ ڈاؤن لوڈ کریں*تمام شائع شدہ آرٹیکلز مندرجہ ذیل لنک پر دستیاب ہیں۔ متعلقہ محققین اس لنک سے آرٹیکلز ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں: *لنک*: https://dsjhss.gdscl.com.pk/index.php/dsjhss/issue/view/7تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وہ اس لنک کو اپنے دوستوں اور ساتھیوں کے ساتھ بھی شئیر کریں.

Related posts

اس سال جزوی اور اگلے برس سے بی ایس کالجز میں گرما کی مکمل تعطیلات ہونگی

Ittehad

سلیکشن کے بعد بہتر خواتین لیکچررز ریاضی کی مختلف کالجوں میں تعیناتی

Ittehad

تمام اسیران رہا ہوگئے سترہ معاہدے طے پا جانے پر اور ایک 114ہائیکورٹ کو حکم پر رہائی ملی

Ittehad

Leave a Comment