آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سول و آرمی کے ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافے کی منظوری دے دی یہ اضافہ دسپیرثی دیڈکشن الاونس کے نام سے دیا گیا ہے منظوری کے بعد جلد ہی اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو جائے گی اب اگلا مرحلہ صوبائی ملازمین کے اضافے کا ہے صوبائی حکومت کے بیوروکریٹ ابھی اپنے ملازمین کو کوئی نیا جھانسہ دینے کے بارے میں سوچ بچار کر رہے ہیں کیونکہ پہلے بھی یہ سیکورٹی دیڈکشن الاونس کے نام پر نہیں دیا گیا اسے آخری پے سکیلز کے پندرہ فیصد اضافے کو سپیشل الاونس کا نام دیا گیا اگر اس روایت کو دوہرایا گیا تو وفاقی حکومت کے ملازمین کے پہلے دسپیرٹی دیڈکشن الاونس کے برابر ا جاہیں گئے اور دوسرے دیڈکشن الاونس کا تفاوت دونوں طرح کے ملازمین کے مابین پیدا ہو جائے گا ۔اب حکمت عملی کا تقاضا ہے کہ صوبائی حکومت کے ملازمین کی تنظمیں اکھٹی ہو کر اس کے لیے مشترکہ آواز بلند کریں