2023 HED News Latest News

ڈاکٹر  شاھین کرامت گورنمنٹ کالج برائے خواتین سمن آباد کی پرنسپل تعینات

لاہور (نامہ نگار) گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آباد لاہور کی پنجابی کی پروفیسر ڈاکٹر شاھین کرامت کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آباد لاہور کی پرنسپل تعینات کیا گیا ہے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے چیف سیکرٹری پنجاب جناب زاہد اختر حسین کے حکم پر سیکشن آفیسر اسٹبلشمنٹ ون رنگزیب گورایا نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے 

Related posts

پی پی ایل اے کے انتخابات پندرہ اپریل کو ہونگے

Ittehad

گورنمنٹ اسلامیہ گرلز کالج لاہور کینٹ میں فن فئیر کا انعقاد

Ittehad

ملتان ڈویژن کے چودہ مرد کالج اساتذہ سلیکشن کے بعد پرنسپلز تعینات کر دئیے گئے

Ittehad

Leave a Comment