2025 HED News Latest News

ڈاکٹر محبوب حسین کو ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ انسانیات (ہو مینیٹییز )پنجاب یونیورسٹی تعینات کر دیا گیا

وہ کئی برس سے چیرمین ڈیپارٹمنٹ آف ہسٹری اینڈ پاکستان سٹڈیز کام کر رہے ہیں اور ابتدا میں بطور لیکچرر تاریخ محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں کام کر چکے ہیں۔ اتحاد اساتذہ پاکستان نے انہیں ان کو ڈین تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے

لاہور (خبر نگار )پنجاب یونیورسٹی ڈیپارٹمنٹ آف ہسٹری اور پاکستان سٹڈیز کے چیرمین پروفیسر ڈاکٹر محبوب حسین کو گورنر پنجاب نے ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ ہیومینٹییز تعینات کیا ہے گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ڈپٹی سیکرٹری صائمہ انور دھمیال نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ڈاکٹر محبوب حسین پچھلے کئی برس سے بطور چیرمین ڈیپارٹمنٹ آف ہسٹری اینڈ پاکستان سٹڈیز کام کر رہے ہیں اپنی سروس کے شروع میں محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں بطور لیکچرر ہسٹری کام کر چکے ہیں اتحاد اساتذہ پاکستان نے ان کی تعیناتی پر مسرت کا اظہار کیا ہے اور انہیں مبارک باد پیش کی ہے

Related posts

صرف لاہور میں چھوٹے بچوں کا تعلیمی شیڈول تبدیل ۔باقی شیڈول کے مطابق کورونا ایس او پیز کے ساتھ

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات سترہ جون سے تیس اگست تک ہونگی

Ittehad

اتحاد اساتذہ کی درخواست پر آسلامیہ یونیورسٹی نے سینٹ انتخابات کا شیڈول تبدیل کر دیا

Ittehad

Leave a Comment