2023 HED News Latest News

مرد و خواتین لیکچررز کی ترقیوں کا دوسرا راؤنڈ۔۔29 مئی کو ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کا اجلاس ہوگا 

کوئی گیارہ سو کے لگ بھگ کیسز پیش ہونگے مرد لیکچررز  ڈیفرڈ کے علاؤہ سنیارٹی نمبر 950 سے 1400 تک فریش اور خواتین لیکچررز  ڈیفرڈ کیسز کے علاؤہ سنیارٹی نمبر 512 سے1101 تک کے فریش کیسز پیش ہونگے

اجلاس 29 مئی 2023 کو  گیارہ بجے زیر صدارت ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ منعقد ہوگا اور حسب روایت  مسلسل تکمیل تک   جاری رہےگا 

لاہور (نمائندہ خصوصی)  محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کا اجلاس 29 مئی 2023 کو زیر صدارت ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ہائر ایجوکیشن منعقد ہوگا اس میں لگ بھگ گیارہ سو لیکچررز مردانہ و زنانہ پیش ہونگے ڈیفرڈ کیسز مردانہ کے علاؤہ سنیارٹی نمبر 951 سے 1400 تک  اور ڈیفرڈ کیسز کے علاؤہ سنیارٹی نمبر 512 سے 1101 تک کے فریش کیسز پیش کیے جاہیں گئے 

Related posts

ڈیفرڈ کیسز کی ڈی پی سی 16جولائی کوہوگی

Ittehad

سیالکوٹ کے تین پروفیسروں کا بلا جواز تبادلہ بعض حکومتی ذمہ داران کی غیر ذمہ دارانہ حرکت اور انتقامی کارروائی ہے

Ittehad

بشکیک ۔دو پروازوں کے ذریعے پاکستانی طالب علم بحفاظت پاکستان پہنچ گئے

Ittehad

Leave a Comment