ڈائریکٹر سرگودھا کے بارے میں پتا چلا ہے کہ وہ مالی بےضابطگیوں میں ملوث پائے گئے ڈائرکٹوریٹ نے چوراسی لاکھ کی خریداری کی ڈپٹی ڈائریکٹر سرفراز نے بطور ساتھی دستخط ہونے کے دستخط کرنے سے انکار کر دیا جس پر دونوں میں ٹھن گئی ڈائریکٹر کالجز جناب محمد احمد سیال نے دستخط کرنے پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا تو سرفراز جس کا بھائی چیف کلکٹر ٹیکس لاہور ہے کہانی پہلے ہی ارباب اختیار تک پہنچا دی آنٹی کرپشن نے بھی الزامات کی تصدیق کر دی آج ڈائریکٹر احمد سیال سیکرٹری ایجوکیشن کو سرفراز کی شکایت کرنے آئے تو انہیں بتایا گیا کہ سارا معاملہ پہلے سے ان تک پہنچ چکا ہے الزام واضح ہے باقی انکوائری پر پتہ چل جائے گا لہذا آپ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے آپ اپنے آرڈرز وصول کر لیں