2021 HED News Latest News

کرپشن کے واضح ثبوت ملنے پر ڈائریکٹر کالجز سرگودھا کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ڈائریکٹر سرگودھا کے بارے میں پتا چلا ہے کہ وہ مالی بےضابطگیوں میں ملوث پائے گئے ڈائرکٹوریٹ نے چوراسی لاکھ کی خریداری کی ڈپٹی ڈائریکٹر سرفراز نے بطور ساتھی دستخط ہونے کے دستخط کرنے سے انکار کر دیا جس پر دونوں میں ٹھن گئی ڈائریکٹر کالجز جناب محمد احمد سیال نے دستخط کرنے پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا تو سرفراز جس کا بھائی چیف کلکٹر ٹیکس لاہور ہے کہانی پہلے ہی ارباب اختیار تک پہنچا دی آنٹی کرپشن نے بھی الزامات کی تصدیق کر دی آج ڈائریکٹر احمد سیال سیکرٹری ایجوکیشن کو سرفراز کی شکایت کرنے آئے تو  انہیں بتایا گیا کہ سارا معاملہ پہلے سے ان تک پہنچ چکا ہے الزام واضح ہے باقی انکوائری پر پتہ چل جائے گا   لہذا آپ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے آپ اپنے آرڈرز وصول کر لیں

Related posts

لیو انکشمنٹ کے نوٹیفکیشن بارے وضاحتیں کی گئیں مگر ابھی کچھ باقی ہیں

Ittehad

  مشروط  طور پر ترقی پانے والوں کی مطلوبہ شرائط پوری ۔کلیر ہو جانے  کے منٹس جاری اب پوسٹنگ نوٹیفیکیشن جاری ہوگا

Ittehad

  دو سٹیپ ٹائم سکیل بھی دیا جا سکتا ہے اگر۔۔۔محکمہ خزانہ پنجاب کی وضاحت 

Ittehad

Leave a Comment