2023 HED News Latest News

الیکشن کمیشن اف پاکستان نے پنجاب یونیورسٹی میں  اساتذہ کی بھرتی  روک دی

پنجاب یونیورسٹی نے 29 جولائی کو اخبارات میں 229 اساتذہ کی بھرتی کے لیے اشتہار دیا تھا اج ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو الیکشن کمیشن کا ایک  خط موصول ہوا بس میں اس اشتہار کو واپس لینے اور بھرتی نہ کرنے کا کہا گیا ہے

لاہور(نمائندہ خصوصی ) اج ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو کمیشن اف پاکستان کا ایک خط موصول ہوا ہے جس میں پنجاب یونیورسٹی میں 229 اساتذہ کی بھرتی کے لیے 29 جولائی کو ڈان اخبار میں جو اشتہار بجوایا گیا تھا اسے واپس لینے کا اور بھرتی نہ کرنے کا کہا گیا ہے۔          یاد رہے کہ پنجاب یونیورسٹی کے بارے میں خط و کتابت ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے کی جاتی ہے اس لیے یہ خط سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو لکھا گیا ہے کہ وہ اس بھرتی کو روکنے کا بندوبست کرے

Related posts

پی ایس بی ٹو کا اجلاس کل دو بجے دوپہر ہوگا ۔۔نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

  محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ایک سو باون  نو منتخب مرد لائبریرینز کے احکامات تعیناتی جاری کر دئیے

Ittehad

اس قدر سست رفتار پرموشن پروسیس قابلِ قبول نہیں ۔۔غلام مصطفے

Ittehad

Leave a Comment