2022 HED News Latest News

ڈائریکٹر لاہور ڈویژن محمد سلمان فارغ۔اضافی چارج ڈپٹی ڈائریکٹر چوہدری شہزاد منور کے سپرد

لاہور ڈویژن کے ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن محمد سلمان کو انتظامی وجوہات کی بنا پر ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا انہیں  ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو اگلی پوسٹنگ کے لیے رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے ڈائریکٹر کا اضافی چارج ڈپٹی ڈائریکٹر  شہزاد منور چوہدری کے سپرد کیا گیا ہے جو اگلے ڈائریکٹر کی تعیناتی تک یہ چارج سنبھالیں گے

Related posts

نجکاری،کنٹریکٹ پالیسی اور تنخواہوں میں عدم توازن کے خلاف سرکاری ملازمین کے اتحاد کی تیاری

Ittehad

  فیصل آباد ۔۔پروفیسر ریاض الحق  وفات پا گئے

Ittehad

میاں چنوں ۔۔سابق پرنسپل مرد آہن پروفیسر عبد الغفار ڈوگر انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment