2020 Latest News University / Board News

گیارہویں کلاس کے داخلے پچیس ستمبر سے شروع ہوں گے

انٹر بورڈ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں گیارہویں کلاس میں داخلے پچیس ستمبر سے شروع ہوں گے پچیس ستمبر سےنو نومبر تک یہ داخلے بغیر لیٹ فیس کے کئیے جائیں گے دس نومبر سے چوبیس نومبر تک یہ داخلے پانچ سو روپے لیٹ فیس ادا کر کے کئے جائیں گے  یہ شیڈول پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں پرائیویٹ و سرکاری سب پر لاگو ہو گا

Related posts

دو سو باسٹھ نو منتخب خواتین لیکچررز لائبریری سانئس کی پوسٹنگ تجاویز ۔اعتراض اکیس مارچ تک

Ittehad

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے کنٹریکٹ اساتذہ رل گئے

Ittehad

پی ایس بی ون کی میٹنگ بارہ ستمبر کو ہوگی

Ittehad

Leave a Comment