2022 HED News Latest News

گورنمنٹ مرے کالج کے  سیاسی انتقام پر کیے گئے تبادلے واپس لے لیے گئے  

 پروفیسر عامر سہیل ،پروفیسر چوہدری اشفاق احمد اور محمد اقبال رائے کو مریے کالج سیالکوٹ میں واپسی پر اتحاد اساتذہ پاکستان کی طرف سے مبارکباد 

کوئی چھ ماہ قبل اس وقت کے حکمران ٹولے کے بعض افراد نے کسی معمولی سی بات پر ناراض ہو کر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا اور میرے کالج سیالکوٹ کے تین پروفیسرز عامر سہیل ۔چوہدری اشفاق احمد اور محمد اقبال رائے کودس جنوری دو ہزار بائیس کو ٹرانسفر کر دیا بلکہ آرڈرز کے اندر ریلیو بھی کروایا دیا  انہوں قانونی چارہ جوئی کے لیے عدالت کو دروازے کھٹکھٹایا اور عدالت نے ساری ریلیف بھی دئے دیا مگر یہ زیادہ دیر پا نہ ہو سکا مگر وہ حکومت بھی زیادہ نہ  چل سکی اور ختم ہوگئی متاثرین نے نئی حکومت سے رابطے کر کے انہیں صوتحال سے آگاہ کیا جس پر انہوں نے کیس کا جائزہ لینے کے بعد ان کا  نوٹیفکیشن واپس لے لیا اور وہ تینوں پروفیسر تاریخ اجراء سے بحال ہو گئے اتحاد اساتذہ نے ان کو مبارکباد دی ہے

Related posts

پے پروٹیکشن تحریک کی جد وجہد کا ڈیرہ غازی خان سے اغاز

Ittehad

  بہا الدین زکریا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ ڈگری  امتحانات  تاحکم ثانی ملتوی 

Ittehad

پیف کا دانش سکول کے طلباء کو سکالر شپ دینے سے انکار

Ittehad

Leave a Comment