2022 HED News Latest News

  ٹرینی اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کی لسٹ میں توسیع ۔۔سترہ مزید خواتین کو شامل کر لیا گیا

پی ایل ٹی برائے اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کی لسٹ جو فائنل سنیارٹی لسٹ کے مطابق 401 تا 910 تھی سیٹوں کا حساب کرنے کے بعد توسیع کر دی گئی ہے سترہ خواتین کو اس میں شامل کر دیا گیا ہے اب یہ چار سو ایک سے نو سو ستائیس تک پہنچ گئی ہے ڈی پی آئی کے کنفیڈنشل اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد سلیم احسن کی جانب سے آج ایک لیٹر پنجاب کے تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز کو لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس لسٹ میں شامل ہونے والی سترہ خواتین کے بارے میں تمام  انفارمیشن جیسے سی این آئی سی  موبائل فون نمبر  ای میل ایڈریس اور جائے تعیناتی وغیرہ فورا ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے آفیس کو فراہم کی جائے 

Related posts

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال لیکچررز میل سنیارٹی نمبر 1401 تا 1800 تک آج سیکریٹریٹ پہنچ گئےباقی تاحال پائپ لائن میں ہی ہیں

Ittehad

رحیم یار خان۔۔پروفیسر رفیق احمد صدیقی کی رئٹائرمنٹ پر تقریب پزیرائی 

Ittehad

گریڈ بیس میں ترقی۔۔ایک سو پانچ خواتین پروفیسر بن گئیں

Ittehad

Leave a Comment