2021 HED News Latest News

ریپیٹری ایٹڈ اساتذہ (یونیورسٹی سے واپس آنے والے) کے ساتھ کیا بیت رہی ہے

آپ کے علم میں ہے کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے دو ہزار بارہ تک کالج بدل یونیورسٹیوں سے سیکڑوں کالج اساتذہ کو سیٹوں سمیت واپس لے لیا ہے اب ان یونیورسٹیوں سے واپس آکر ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو جوائن کرنے والوں سے وعدے کیے گئے تھے کہ انہیں ان کے شہر کے کالجز میں ایڈجسٹ کیا جائے گا مگر اب جب عملی طور پر ایڈجسٹ کرنے کا وقت آیا ہے تو ایک طرف تو کئی شہہروں میں کالجز کم ہیں یا سرے سے ہے ہی نہیں وہاں ایڈجسٹمنٹ میں دشواریاں پیش آ رہی ہیں جن شہروں میں کالجز موجود ہیں وہاں سٹوڈنٹ ٹیچرز تناسب ایسی نہیں کہ متعلقہ استاد کی جگہ نہیں بنتی اگر محکمہ بنا بھی دے تو محکمہ خزانہ اتفاق نہیں کرتا ایسی کئی تجاویز مسترد ہو کر آج کل محکمہ ہائر ایجوکیشن کو واپس بھجوائی گئی ہیں تنخواہیں ان کی پہلے ہی بند ہو چکی ہیں بظاہر فوری حل تو کوئی نظر نہیں آتا دیکھیں کیا ہوتا ہے

Related posts

سابق صدر تنظیم اساتذہ پاکستان پروفیسر رشید احمد انگوی انتقال کر گئے

Ittehad

پانچ ڈویژنوں کے بائیس کالجوں کے لیے پرنسپل شپ کے امیدواران کی میرٹ لسٹیں 

Ittehad

میرٹ کی بجائے سیاسی فیصلہ ۔ڈاکٹر نیاز احمد اختر کو وی سی کا عارضی چارج دے دیا 

Ittehad

Leave a Comment