2022 Latest News Obituary

اتحاد اساتذہ کے ساتھیوں کو صدمات

پروفیسر مہر الیاس کو صدمہ            

اتحاد اساتذہ کے دیرینہ ساتھی اور پیپلا کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات و  مریے کالج  سیالکوٹ میں اردو کے استاد مہر محمد الیاس کے والد بزرگوار قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے اتحاد اساتذہ کے تمام دوست ان کے غم میں شریک ہیں ان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہیں

ڈاکٹر شوکت کو صد مہ

پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فارسی کے استاد  اور گورنمنٹ دیال سنگھ کالج کے سابق صدر پیپلا ڈاکٹر شوکت کی والدہ محترمہ دو روز قبل رضائے الٰہی سے اللہ تعالیٰ کو پیاری ہو گیں اتحاد اساتذہ ڈاکٹر صاحب سے اظہار تعزیت کرتی ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر شوکت اور ان کے اہل خانہ کو یہ بھاری صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے

ڈاکٹر رائے خادم کو صدمہ 

گورنمنٹ شاہ حسین ایسوسی ایٹ کالج کے شعبہ اردو کے استاد اور اتحاد اساتذہ کے متحرک ساتھی پروفیسر رائے خادم حسین کے برادر خورد ایک عرصہ تک سرطان میں مبتلا رہنے کے بعد گزشتہ دنوں اللہ کی پناہ  میں چلے گئے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور اہل خانہ کو حوصلہ دے کہ وہ ان  کا غم برداشت کرسکیں

Related posts

ڈائریکٹوریٹ پبلک انسٹرکشن کالجز ڈیپارٹمنٹ  کو در بدر کرنے کی کوشش ۔۔ملازمین کا احتجاج 

Ittehad

وفاقی اور ہم پلّہ  صوبائی ملازمین میں بھی تفاوت پیدا ہو گئے ڈسپریٹی ریڈکشن اور پنشن میں بہت فرق

Ittehad

ڈاکٹر فاروق گجر اور ٹاؤن شپ کالج کے سات ڈیپارٹمنس کےصدور و ممبران فیکلٹی کی خدمات کا اعتراف

Ittehad

Leave a Comment