2024 HED News

پنجاب بھر میں کالجز کل سے کھل رہے ہیں اوقات آمد میں تھوڑی سی رعایت

ایک نوٹیفکیشن جاری ہوا جس کے مطابق صبع ادارے میں آنے کا وقت ساڑھے نو بجے مقرر وقت رخصت ادارے کی مرضی

لاہور .. نمائندہ خصوصی ۔۔محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں ان خبروں کی تردید کر دی ہے کہ تعطیلات میں مزید کوئی توسیع نہیں کی جا رہی البتہ ایک نئی بات کی ہے کہ صبع صبع کیونکہ ٹھنڈ اور دھند ہوتی ہے لہذا تعلیمی ادارے بلا تخصیص ساڈھے نو بجے کھلیں گے اور واپسی ادارے کی اپنی ترجیحات کے مطابق ہوگی یعنی عموماً جیسا وہ پہلے کرتے رہے ہیں

Related posts

مدینہ ٹاؤن یونیورسٹی فیصل آباد کی واپس آنے والی مزید 23 پروفیسرز کی تعیناتی

Ittehad

سلیکشن کے بعد بہتر خواتین لیکچررز ریاضی کی مختلف کالجوں میں تعیناتی

Ittehad

پیپلا کے اعلی عہدے داران نے دوبارہ عہدے سنبھالنے پر ڈاکٹر عنصر اظہر کو مبارکباد دی

Ittehad

Leave a Comment