2021 HED News Latest News

پنجاب کے پندرہ اضلاع میں کالجز ۔یونیورسٹیاں اور خود مختار ادارے پندرہ ستمبر تک بند

ہائر ایجوکیشن پنجاب کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب کے پندرہ اضلاع میں کرونا کی بگڑتی صورتحال کے باعث تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجز ۔یونیورسٹیوں اور خود مختار اداروں کی بندش میں توسیع کر دی گئی ہے این سی او سی کی کل کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا اور محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے نوٹیفیکیشن میں تمام مجاز اتھارٹیز کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ کی ویکسینیشن سو فیصد تک یقینی بنوانے کے ساتھ ساتھ طالب علموں کی ویکسینیشن بھی کروائیں نہ کروانے والی منتظمین کو زمہ دار ٹھہرایا جائے گا جن اضلاع میں بندش کی مدت میں توسیع کی گئی ث ان میں راولپنڈی۔گجرات۔گوجرانوالہ۔شیخوپورہ۔سیالکوٹ۔ لاہور۔فیصل اباد۔سرگودھا۔ خوشاب ۔ میانوالی۔ بھکر۔ خانیوال۔ ملتان ۔ بہاولپور اور رحیم یار خان شامل ہیں

Related posts

تنخواہ داروں کے لیے بارہ لاکھ تک آمدن میں انکم ٹیکس کی چھوٹ ۔سلیب کی تعداد بھی کم کر دی

Ittehad

خواتین آسسٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 910 تا 1100 تکمیل کے آخری مراحل میں 

Ittehad

لیہ۔اساتذہ احتجاج کا چوتھا روز ۔۔نام نہاد طالب علم کے خلاف پرچہ درج۔دوسرے کالجوں میں بھی مظاہرے

Ittehad

Leave a Comment