ڈائریکٹر و ڈپٹی ڈائریکٹر کالجزلاہور ڈویژن بھی تبدیل ۔محمد سلمان ڈائریکٹر اور شہزاد منور ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے آج جاری ہونے والے نوٹیفکیشنز کے مطابق ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاء الرحمن اور ڈپٹی ڈائریکٹر میاں عمران کو ان کے عہدوں سے...
