2022 HED News Latest Newsڈیپارٹمنٹل پرموشنز کمیٹی کا اجلاس ایک مرتبہ پھر ملتویIttehadMarch 30, 2022March 30, 2022 by IttehadMarch 30, 2022March 30, 20220521 اجلاس میں مرد لیکچررز , انسٹرکٹر و لائبریرین کے فریش پرموشنز و پرفارما پرموشنز کے گریڈ اٹھارہ میں اسسٹنٹ پروفیسرز کے کیسز پیش ہونا تھے...
2022 HED News Latest Newsمرداسسٹنٹ پروفیسرز کے پرموشن کیسز پھر واپس اگئے۔ سن اکیس کی رپورٹ ،رزلٹ اور کوانٹیفیکیشن بنا کر دوبارہ بھجوائیںIttehadMarch 30, 2022March 30, 2022 by IttehadMarch 30, 2022March 30, 20220577 لا ڈیپارٹمنٹ کی اجازت کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کیسز چند روز قبل سروسز و جنرل ایڈمنسٹریشن کو پی ایس بی ٹو میں پیش...
2022 Latest News Press Releasesسرگودھا۔فیصل آباد ۔راولپنڈی گوجرانولہ ۔ساہیوال اور لاہور کے بعد آج ملتان میں مظاہرے ہونگےIttehadMarch 30, 2022March 30, 2022 by IttehadMarch 30, 2022March 30, 20220755 پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی جسے پروفیسرز ولیکچررز ایسوسی ایشن اور اتحاد اساتذہ پنجاب کی مکمل تائید و حمایت حاصل ہے نے سول سیکرٹریٹ کے...
2022 HED News Latest Newsچیرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کی خالی آسامی پر بھرتی کے لیے درخواستیں طلبIttehadMarch 29, 2022March 29, 2022 by IttehadMarch 29, 2022March 29, 20220614 ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے چیر مین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کی خالی آسامی پر مشتمل چیرمین کی تعیناتی کے لیے ایک اشتہار روز نامہ ٹربیون...
2022 Latest News University / Board Newsدو ہزار بائیس کے لیے نہم تا ایم اے /ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات کے شیڈول جاریIttehadMarch 28, 2022March 28, 2022 by IttehadMarch 28, 2022March 28, 20220658 حکومت پنجاب نے سالانہ امتحانات میٹرک اور انٹرمیڈیٹ دو ہزار بائیس کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے میٹرک کے سالانہ امتحانات دو ہزار بائیس...
2022 Latest News Press Releasesمنسٹر ہائر ایجوکیشن پنجاب یاسر ہمایوں سرفراز کو وعدہ یاد کروانے کے لیے دھرنا — سنتا جا شرماتا جا ۔۔ایسے ہوتے ہیں راجپوتوں کے وعدےIttehadMarch 28, 2022March 28, 2022 by IttehadMarch 28, 2022March 28, 20220669 منسٹر ہائر ایجوکیشن پنجاب جو تادم تحریر منسٹر ہی ہیں یکم اپریل دو ہزار انیس کو پی پی ایل اے کے دھرنے بالمقابل پنجاب اسمبلی...
2022 HED News Latest Newsپرسوں اٹھائیس مارچ سے ایک سو ستائیس مرد و خواتین اسسٹنٹ پروفیسر اور سنئیر انسٹرکٹر پر مشتمل بیج فائیو کی ٹریننگ کا اغازIttehadMarch 26, 2022March 26, 2022 by IttehadMarch 26, 2022March 26, 20220628 گریڈ اٹھارہ کے اڑسٹھ فریش مرد اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر نو سو چھ سے نو سو بتیس نو سو اٹھانوے (لسٹ منسلک) چودہ اسسٹنٹ پروفیسر...
2022 Latest News Press Releasesاب پے اینڈ سروس پروٹیکشن تحریک کے شیڈول کے مطابق شہر شہر مظاہرےIttehadMarch 26, 2022March 26, 2022 by IttehadMarch 26, 2022March 26, 20220571 پنجاب سول سیکرٹریٹ کے گیٹ کے سامنے پر امن دھرنا آج بیسویں روز میں داخل ہوگیا حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لیے پے اینڈ پروٹیکشن...
2022 General Notifications Latest Newsآج ضلع لاہور میں عرس حضرت لعل حسین کی بنا پر مقامی تعطیل ہے۔IttehadMarch 26, 2022March 26, 2022 by IttehadMarch 26, 2022March 26, 20220748 تمام صوبائی سرکاری محکموں کے ماتحت دفاتر بند ہیں تاہم اس کا اطلاق سیکریٹریٹ اور ملحقہ دفاتر پر نہیں ہوتا تعلیمی بورڈ لاہور اور پنجاب یونیورسٹی...
2022 HED News Latest Newsمرداسسٹنٹ پروفیسرز کے پرموشن کیسز پی ایس بی ٹو میں پیش کیے سکتے ہیں ۔۔لا ڈیپارٹمنٹ نے ہائر ایجوکیشن کے خط کا جواب بھجوا دیاIttehadMarch 25, 2022August 9, 2023 by IttehadMarch 25, 2022August 9, 20230683 محکمہ ہائر ایجوکیشن مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کے انئیس گریڈ میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی کے کیسز اب پی ایس بی میں بھجوا سکے گا...