2025 Latest News Press Releasesعید میلادالنبی کے موقع پر چھ ستمبر کو عام تعطیل صوبہ سندھ میں دو تعطیلات کا نوٹیفکیشنIttehadSeptember 4, 2025September 4, 2025 by IttehadSeptember 4, 2025September 4, 20250162 لاہور ( خبر نگار) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق چھ ستمبر 2025 بروز ہفتہ بسلسلہ عید میلاد النبی صلی اللہ...
2025 HED News Latest Newsدو سو ستائیس کالجز کی انرولمنٹ ٹارگٹ سے کم ہے ان کے مستقبل بارے حکمت عملی طے ہو رہی ہےIttehadSeptember 3, 2025September 3, 2025 by IttehadSeptember 3, 2025September 3, 20250120 ڈویژنل ڈائریکٹوریٹس سے تجزیاتی رپورٹ مرتب کر کے بجھوانے کا حکم دیا گیا تین سوالات پوچھے گئے ہیں کالجز کے ناموں کی ایکسل شیٹ فراہم...
2025 HED News Latest Newsخیبر پختون خواہ کے چھتیس کالجوں میں بی ایس پروگرام ختم کر دیا گیاIttehadSeptember 3, 2025September 3, 2025 by IttehadSeptember 3, 2025September 3, 20250186 ایک سو اٹھائیس کالجز میں اسے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام میں تبدیل کر دیا گیا ایسا ڈراپ آوٹ ریٹ میں اضافے اور انرلمنٹ میں کمی کے باعث کیا...
2025 General Notifications Latest Newsپیکٹا اب پانچویں اور آٹھویں کا امتحان لیا کرئے گاIttehadAugust 31, 2025August 31, 2025 by IttehadAugust 31, 2025August 31, 20250171 پیکٹا اور تعلیمی بورڈ کے نتائج کی روشنی میں اساتذہ کی کارکردگی کو جانچا جائے لاہور ( خبر نگار) پنجاب ایجوکیشنل ،ٹریننگ اینڈ ایسیسمنٹ اتھارٹی ,پیکٹا اس سال...
2025 Latest News Press Releasesموسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب کے پرائمری و مڈل سکولز کل سے کھل رہے ہیںIttehadAugust 31, 2025August 31, 2025 by IttehadAugust 31, 2025August 31, 20250107 کچھ من چلے تعطیلات میں توسیع کے فیک نوٹیفکیشن و میسیجز کے ذریعے عوام گمراہ کر رہے ہیں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں منتخب سکولز...
2025 Latest News University / Board Newsبارھویں کلاس کے نتائج کا اعلان اٹھارہ ستمبر اور گیارھویں کے نتائج کااعلان پندرہ اکتوبر کو کیا جائے گاIttehadAugust 30, 2025August 30, 2025 by IttehadAugust 30, 2025August 30, 20250177 لاہور ,،(خبر نگار )پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیرمینز کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈوں میں انٹرمیڈیٹ کے سال دوم یعنی بارھویں کے...
2025 General Notifications Latest Newsدوران سروس سرکاری ملازم کی موت کی صورت میں پیشن رولز میں اور تبدیلیIttehadAugust 28, 2025August 28, 2025 by IttehadAugust 28, 2025August 28, 20250151 پہلے دو دسمبر 2024 کے نوٹیفکیشن میں سوائے شریک حیات کی دس سال فیملی پینشن کے سب کو پیشن کے حق سے محروم کر دیا...
2025 HED News Latest Newsسیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لاہور ڈویژن کے سولہ کالجز انتیس اور تیس اگست کو بند کر دئیے گئےIttehadAugust 28, 2025August 28, 2025 by IttehadAugust 28, 2025August 28, 20250144 لاہور ( خبر نگار)ڈائریکٹر لاہور ڈویژن نے ڈویژن کے سولہ ایسے کالجز جہاں جہاں فلڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے وہاں کے کالجز 29اور 30...
2025 Latest News Press Releasesپنجاب پبلک سروس کمیشن نے آئندہ چند روز میں ہونے والے امتحانات ملتوی کر دئیےIttehadAugust 28, 2025August 28, 2025 by IttehadAugust 28, 2025August 28, 2025096 آئندہ انعقاد کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا 30 اور 31 اگست کو انسپکٹر لیگل کے تحریری امتحانات ہونا تھے 434 آسامیوں...
2025 HED News Latest Newsپرنسپل سمیت ڈویژنل افسران کو سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ضروری انتظامات کرنے کی ہدایتIttehadAugust 28, 2025August 28, 2025 by IttehadAugust 28, 2025August 28, 20250111 لاہور ( خبر نگار) ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کی طرف سے ڈائریکٹر ڈپٹی ڈائریکٹر اور پرنسپلز کے نام ایک ضروری خط ارسال کیا گیا ہے...