2020 Latest News

امیدواران کے بارے میں کسی تبدیلی کی اطلاع فی الفور الیکشن کمیشن کو دیں ۔چیرمین

چیرمین پی پی ایل اے الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر تمام متعلقین باالخصوص الیکشن میں حصہ لینے والی پارٹیوں و پینل کے سربراہان کے نام پیغام میں کہا ہے کہ مارچ 2020 میں کرونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر بلکل آخری مرحلے پر ایکشن کے عمل کو کرونا پڑا تھا اس وقت تک امیدواران کی حتمی فہرست جاری ہو چکی تھی کیونکہ چھ ماہ تک عمل رکا رہا اس دوران ٹرانسفرز بھی ہوئیں / ایڈجسٹمنٹ بھی ہوئیں کچھ لوگ لمبی چھٹی پر اندرون یا بیرون ملک چلے گیے محکمہ چھوڑ کر کہیں اور ملازمت اختیار کر لی اگر ایسا کسی ڈویژنل یا مرکزی پینل میں ہوا ہے تو پینل کے سربراہ تحریری طور پر چیرمین ایکشن کمیٹی کو اطلاع دیں تاکہ اس سلسلے میں کاروائی بر وقت عمل میں لائی جا سکے 

Related posts

پینشن مراعات میں کمی کے خلاف فپواسا اور پیپلا مل کر جد و جہد کریں گے ڈاکٹر امجد مگسی ۔فائزہ رعنا

Ittehad

مرد/خواتین آسسٹنٹ پروفیسرز کی پری پی ایس بی ہو گئی پی ایس بی ٹو پندرہ مئی کو ہوگی

Ittehad

رحمت اللعالمین سکالرشپ کے لئے اب پچیس مارچ تک درخواست دی جا سکتی ہے

Ittehad

Leave a Comment