2025 HED News Latest News

راولپنڈی کے مردانہ کالجوں میں پرنسپلز کے انتالیس امیدواروں کو کال لیٹر جاری ہوگئے

راولپنڈی (نامہ نگار) راولپنڈی ڈویژن کے مردانہ کالجوں میں پرنسپلز کی خالی آسامیوں پر انتالیس امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے ان شارٹ لسٹڈ امیدواران کے انٹرویو چھ فروری 2025 بروز جمعرات کو دس بجے شروع ہونگے تمام امیدواران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ دن مذکورہ کو صبح دس بجے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے دفتر نئی انار کلی لاہور تشریف لائیں

Call-Letter-Principals-Male-Rawalpindi-Division-06.02.2025

Related posts

فریدیہ کالج پاکپتن کی زمین پر قبضے کا تنازعہ پر امن طورپر حل

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن کا اکیڈمک ونگ تعلیمی بورڈ میں باقی تمام سیکشنز مدرستہ البنات  لیک روڈ کی بلڈنگ میں شفٹ

Ittehad

آج سے پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کے اوقات کار کا نفاذ 

Ittehad

Leave a Comment