2024 HED Newsپنجاب بھر میں کالجز کل سے کھل رہے ہیں اوقات آمد میں تھوڑی سی رعایتIttehadJanuary 9, 2024January 9, 2024 by IttehadJanuary 9, 2024January 9, 20240435ایک نوٹیفکیشن جاری ہوا جس کے مطابق صبع ادارے میں آنے کا وقت ساڑھے نو بجے مقرر وقت رخصت ادارے کی مرضی لاہور .. نمائندہ خصوصی ۔۔محکمہ ہائر...
2024 HED News Latest Newsپروفیسر شہزاد منور کو ڈائریکٹر گوجرانولہ کا چارج سونپ دیا گیاIttehadJanuary 9, 2024January 9, 2024 by IttehadJanuary 9, 2024January 9, 20240487وہ بطور ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سیالکوٹ کام کر رہے ہیں اس سے پہلے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لاہور رہے اور ان کے پاس ڈائریکٹر لاہور ڈویژن...
2024 General Notifications Latest Newsحکومت پنجاب نے پنشن سے جان چھڑا لی کنٹیبیوٹری پنشن آرڈیننس جاریIttehadJanuary 8, 2024January 8, 2024 by IttehadJanuary 8, 2024January 8, 20240598سی پی ایف کا اطلاق آٹھ جنوری 2024 کے بعد بھرتی ہونے والے صوبائی سرکاری ملازمین پر ہوگا پہلے ملازمین کو پنشن پرانے قواعد وضوابط کے مطابق ملے گی...
2024 HED News Latest Newsڈائریکٹوریٹ پبلک انسٹرکشن کالجز کا دفتر لیک روڈ شفٹ کر دیا گیا بلڈنگ اصل حالت میں بحال کی جائے گیIttehadJanuary 8, 2024January 8, 2024 by IttehadJanuary 8, 2024January 8, 20240403کل اتوار کے روز ڈی پی آئی کالجز پروفیسر ڈاکٹر عنصر کی نگرانی میں ریکارڈ بوری بند کیاگیا اور اسے نئے دفتر تک پہنچایا گیا...
2024 Latest News Obituaryانتقال پر ملال۔۔۔۔۔۔ صدمات۔۔۔۔۔۔ اظہار تعزیتIttehadJanuary 7, 2024January 7, 2024 by IttehadJanuary 7, 2024January 7, 20240409ڈاکٹر اعجاز بھٹہ کو صدمہ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج مریدکے ،گورنمنٹ کالج شرق پور کے سابق پرنسپل ،مایہ ناز عالم مضمون فارسی اور اتحاد اساتذہ...
2024 Latest News Press Releasesکالجز دس جنوری کو کھل رہے ہیں فیک نوٹیفکیشن اور افواہوں پر کان نہ دھریںIttehadJanuary 6, 2024January 6, 2024 by IttehadJanuary 6, 2024January 6, 20240428صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پرائمری جماعت کے بچوں کی چھٹیوں کو دو چار روز تک پڑھانے پر غور ضرور ہوا ہے لاہور۔۔ نمائندہ خصوصی ۔۔کل سے سوشل میڈیا...
2024 HED News Latest Newsڈاکٹر فرزانہ کشور نے بطور پرنسپل اسلامیہ کالج برائے خواتین لاہور کینٹ کا چارج سنبھال لیاIttehadJanuary 6, 2024January 6, 2024 by IttehadJanuary 6, 2024January 6, 20240464وہ اس سے قبل گورنمنٹ کالج باغبان پورہ لاہور کی پرنسپل کے طور پر کام کر رہی تھیں گزشتہ مہینوں ہونے والے پرنسپلز کی پوسٹوں...
2024 Latest News Press Releasesمعروف محقق و شاعر ،رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان ڈاکٹر ابرار ابی ریٹائر ہوگئےIttehadJanuary 3, 2024January 4, 2024 by IttehadJanuary 3, 2024January 4, 20240463ملتان معروف محقق ۔شاعر نامور رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان اور گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج کبیر والا کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر ابرار ابی مدت ملازمت مکمل...
2023 General Notifications HED News Latest Newsسرما تعطیلات میں نو جنوری تک اضافہ گریجویٹ کالجز میں حسب معمول کام جاری رہے گاIttehadJanuary 1, 2024January 1, 2024 by IttehadJanuary 1, 2024January 1, 20240403موجیں صرف ایسوسی ایٹ کالجز میں کام کرنے والوں کو کام بی ایس کالجز میں کام ہی کام اضافی مراعات کے بارے میں بھی ہائر...
2023 Latest News Obituaryسابق ڈائریکٹر و ماہر نباتیات پروفیسر ندیم اختر انتقال کر گئےIttehadDecember 31, 2023December 31, 2023 by IttehadDecember 31, 2023December 31, 20230482ان کی نماز جنازہ کل بعد از نماز ظہر دو بجے قبرستان میانی صاحب میں ادا کی جائے گی لاہور ۔۔سابق ڈائریکٹر ایڈمن ڈی پی آئی لاہور سابق ہیڈ...