2024 General Notifications Latest Newsگروپ انشورنس سکیم آئندہ تین سال کے لیے پھر سٹیٹ لائف کے حوالے..مکمل کہانیIttehadJanuary 20, 2024January 20, 2024 by IttehadJanuary 20, 2024January 20, 20240212 یہ سب اوپن بڈنگ کے ذریعے کیا گیا اور یہ یکم جولائی 2023 سے تیس جون 2026 تک کے لیے ہے 1969 کے پنجاب گورنمنٹ...
2024 Latest News Press Releasesالیکشن ڈیوٹی پر متعین افسران اپنے ووٹ بذریعہ پوسٹل بیلٹ کاسٹ کر سکتے ہیںIttehadJanuary 18, 2024January 18, 2024 by IttehadJanuary 18, 2024January 18, 20240178 یہ ووٹ بجھوانے کی آخری تاریخ 22 جنوری 2024 مقرر ہے لاہور ۔۔ نمائندہ خصوصی ۔۔قومی الیکشن آٹھ فروری 2024 کو ہونے جا رہے ہیں معذور افراد...
2024 General Notifications Latest Newsپے پروٹیکشن کی کٹوتیوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ نے حکم امتناعی جاری کر دیاIttehadJanuary 17, 2024January 17, 2024 by IttehadJanuary 17, 2024January 17, 20240187 صدر پی پی ایل اے فیصل آباد ڈویژن پروفیسر ڈاکٹر خورشید اعظم کی سربراہی میں ایک سو بیس کنٹریکٹ ریگولرائز کالج اساتذہ نے حالیہ کٹوتیوں...
2024 General Notifications Latest Newsپریذائیڈنگ آفیسرز کی دو روزہ ٹریننگ ضلع ڈپٹی ڈائریکٹرز کی ذمہ داری ۔الیکشن کمیشن کی ہدایاتIttehadJanuary 10, 2024January 10, 2024 by IttehadJanuary 10, 2024January 10, 20240235 لاہور نمائندہ خصوصی ۔۔لاہور میں الیکشن کمیشن کی جانب سے 2024کے قومی انتخابات میں بطور پریذائیڈنگ آفیسرز/اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسرز کی ایک فہرست جاری کرتے ہوئے...
2024 HED Newsپنجاب بھر میں کالجز کل سے کھل رہے ہیں اوقات آمد میں تھوڑی سی رعایتIttehadJanuary 9, 2024January 9, 2024 by IttehadJanuary 9, 2024January 9, 20240196 ایک نوٹیفکیشن جاری ہوا جس کے مطابق صبع ادارے میں آنے کا وقت ساڑھے نو بجے مقرر وقت رخصت ادارے کی مرضی لاہور .. نمائندہ خصوصی ۔۔محکمہ ہائر...
2024 HED News Latest Newsپروفیسر شہزاد منور کو ڈائریکٹر گوجرانولہ کا چارج سونپ دیا گیاIttehadJanuary 9, 2024January 9, 2024 by IttehadJanuary 9, 2024January 9, 20240196 وہ بطور ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سیالکوٹ کام کر رہے ہیں اس سے پہلے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لاہور رہے اور ان کے پاس ڈائریکٹر لاہور ڈویژن...
2024 General Notifications Latest Newsحکومت پنجاب نے پنشن سے جان چھڑا لی کنٹیبیوٹری پنشن آرڈیننس جاریIttehadJanuary 8, 2024January 8, 2024 by IttehadJanuary 8, 2024January 8, 20240262 سی پی ایف کا اطلاق آٹھ جنوری 2024 کے بعد بھرتی ہونے والے صوبائی سرکاری ملازمین پر ہوگا پہلے ملازمین کو پنشن پرانے قواعد وضوابط کے مطابق ملے گی...
2024 HED News Latest Newsڈائریکٹوریٹ پبلک انسٹرکشن کالجز کا دفتر لیک روڈ شفٹ کر دیا گیا بلڈنگ اصل حالت میں بحال کی جائے گیIttehadJanuary 8, 2024January 8, 2024 by IttehadJanuary 8, 2024January 8, 20240189 کل اتوار کے روز ڈی پی آئی کالجز پروفیسر ڈاکٹر عنصر کی نگرانی میں ریکارڈ بوری بند کیاگیا اور اسے نئے دفتر تک پہنچایا گیا...
2024 Latest News Obituaryانتقال پر ملال۔۔۔۔۔۔ صدمات۔۔۔۔۔۔ اظہار تعزیتIttehadJanuary 7, 2024January 7, 2024 by IttehadJanuary 7, 2024January 7, 20240218 ڈاکٹر اعجاز بھٹہ کو صدمہ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج مریدکے ،گورنمنٹ کالج شرق پور کے سابق پرنسپل ،مایہ ناز عالم مضمون فارسی اور اتحاد اساتذہ...
2024 Latest News Press Releasesکالجز دس جنوری کو کھل رہے ہیں فیک نوٹیفکیشن اور افواہوں پر کان نہ دھریںIttehadJanuary 6, 2024January 6, 2024 by IttehadJanuary 6, 2024January 6, 20240188 صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پرائمری جماعت کے بچوں کی چھٹیوں کو دو چار روز تک پڑھانے پر غور ضرور ہوا ہے لاہور۔۔ نمائندہ خصوصی ۔۔کل سے سوشل میڈیا...