HED News Latest Newsپنجاب میں بھی ہائرایجوکیشن کے بجٹ میں بڑی کٹوتیوں کی تیاریIttehadJune 13, 2020June 13, 2020 by IttehadJune 13, 2020June 13, 202001206 لاہور( اکمل سومرو،سٹی 42)پنجاب ہائیر ایجوکیشن کے بجٹ میں کٹوتی کا منصوبہ، اعلی تعلیم کے بجٹ میں پچاس فیصد تک کمی کرنے کی تجویز رکھی...
Latest News Press Releasesبجٹ تجاویز پر نظرثانی کرکے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے،اتحاد اساتذہIttehadJune 13, 2020June 13, 2020 by IttehadJune 13, 2020June 13, 202001348 لاہور(پ ر)اتحاد اساتذہ کی مرکزی کونسل نے بجٹ تجاویز کو یکسر مسترد کر دی ہیں اور بجٹ کوملازمین لیے انتہائی مایوس کن قرار دیا ہے۔...
2020 Akhbaar Latest Newsتعلیمی ادارے کھولے جائیں کراچی میں مظاہرےIttehadJune 11, 2020June 11, 2020 by IttehadJune 11, 2020June 11, 20200986 کیا تعلیمی ادارے کھولناعوامی مفاد میں ہے اگر نہیں تو ان مظاہروں کے پیچھے کون ہے کراچی میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور مینجمنٹ...
HED News Latest Newsنصابی کتب میں اسلامی لٹریچر کی منظوری متحدہ علماءبورڈ دے گا،ترمیمی بل منظورIttehadJune 10, 2020June 10, 2020 by IttehadJune 10, 2020June 10, 202001081 لاہور(نیٹ نیوز) پنجاب اسمبلی نے پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ ترمیمی بل 2020ء پاس کرلیا ہے۔جس کے مطابق نصابی کتب میں اسلام اور اس...
HED News Latest Newsآن لائن ایجوکیشن کے خلاف سوشل میڈیا کمپئن:طالب علم یونیورسٹی سے فارغIttehadJune 10, 2020June 10, 2020 by IttehadJune 10, 2020June 10, 202001193 لاہور(ویب نیوز) آن لائن کلاسز کے مسئلے پر سٹوڈنٹس اور یونیورسٹیز کے مابین تنازعہ اس وقت سنگین صورت اختیار کرگیا جب کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس...
HED News Latest Newsاسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کا ایشیائی رینکنگ میں 250واں نمبرIttehadJune 9, 2020June 9, 2020 by IttehadJune 9, 2020June 9, 202001243 لاہور(نیٹ نیوز) ٹائمز ہائیر ایجوکیشن نےایشیائی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کے ذریعہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کو اعلی ترین 250 یونیورسٹیوں میں شامل کیا...
Latest News University / Board Newsپنجاب یونیورسٹی کی زمین پر قبضہ کی کوشش،وزیراعلی نے نوٹس لے لیاIttehadJune 9, 2020June 9, 2020 by IttehadJune 9, 2020June 9, 202001154 لاہور(سٹی 42 ،اکمل سومرو،ٹی وی رپورٹس)با اثر افراد نے لاہور کی مشہور پنجاب یونیورسٹی کی زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کی،بااثرافراد نے کالج آف...
HED News Latest Newsقانون کے مطابق اسسٹنٹ پروفیسرز (مردانہ) کی سنیارٹی لسٹ فوری جاری کی جائے ،غلام مصطفی،صاحبزادہ احمد ندیمIttehadJune 7, 2020June 7, 2020 by IttehadJune 7, 2020June 7, 202001936 لاہور۔اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنمائوں اور آئندہ انتخابات میں پی پی ایل اے کے نامزد امیدوار برائے صدرات غلام مصطفیٰ چوہدری اور امیدوار برائے جنرل...
HED News Latest Newsپنجاب پبلک سروس کمیشن: ملتوی کئے گئے انٹرویوز کا آغازIttehadJune 7, 2020June 7, 2020 by IttehadJune 7, 2020June 7, 20202 1241 لاہور۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن نے ڈاکٹرز کی مختلف آسامیوں کے لئے ملتوی کئے گئے انٹرویوز کی بحالی کا اعلان کردیا ہے۔جن میں سے کچھ...
HED News Latest Newsسی ٹی آئیزکو تنخواہ کی عدم ادائیگی،قابل مذمت عملIttehadJune 6, 2020June 6, 2020 by IttehadJune 6, 2020June 6, 202001275 حکومت 6ہزار سے زائد کالج ٹیچرز کی خالی اسامیوں پر مستقل بھرتی کی بجائے عارضی اساتذہ (سی ٹی آئی) بھرتی کرتی ہے۔اس عمل سے سالانہ...