آگیگا کی تنظیم نو ،رخسانہ انور کو قائم مقام چیئرمین اور فائزہ رعنا سینئر وائس پریزیڈنٹ تعینات
ندیم اشرفی اور طارق کلیم بدستور جنرل سیکرٹری اور سینیئر وائس چیرمین رہیں گے خالد سنگیھڑا علیل ہونے کے باعث فرائض سر انجام دینے کے قابل نہیں مشاورتی کمیٹی کی...