تین اپریل تک تمام پرموشنز کیسز کے ورکنگ پیپرز نہ بھجوائے گئے تو تادیبی کارروائی ہوگی ڈی پی آئی کی ڈائریکٹر ز کو وارننگ
لاہور(نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب ڈاکٹر عنصر اظہر کے اپنے دستخطوں سے ایک لیٹر تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز کو بھجوایا گیا ہے جس میں...
