2025 HED News Latest Newsپانچ سو بیس مرد و خواتین اسسٹنٹ پروفیسر کی ترقی کے لیے پری پی ایس بی ٹو آج ہوگیIttehadNovember 11, 2025November 11, 2025 by IttehadNovember 11, 2025November 11, 20250104 سیکرٹری سروسز کے دفتر میں ہونے والی میٹنگ میں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ گیارہ نومبر کو گیارہ بجے...
2025 Latest News Obituaryگوجرانوالہ ۔۔ظالم ڈینگی نوجوان اعزاری لیکچرر کی جان لے گئیIttehadNovember 10, 2025November 11, 2025 by IttehadNovember 10, 2025November 11, 2025089 زینب زاہد گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سٹیلائٹ ٹاون گوجرانولہ میں کمپوٹر سائنس کا سبجیکٹ اعزازی طور پر پڑھا رہی تھی چند روز قبل بخار...
2025 Latest News Obituaryنامور ماہر تعلیم ڈاکٹر عارفہ سیدہ اللہ کی رحمت کے سائے میں چلی گئیںIttehadNovember 10, 2025November 10, 2025 by IttehadNovember 10, 2025November 10, 20250107 وہ تدریسی خدمات کے علاؤہ انہوں نے ہیومین رائٹس خصوصی طور پر خواتین کے حقوق اور ثقافتی ورثہ کی پہچان کے لیے ان کی خدمات...
2025 Latest News Obituaryملتان۔۔۔ریٹائرڈ پروفیسر رخسانہ عبید انتقال کر گئیںIttehadNovember 9, 2025November 9, 2025 by IttehadNovember 9, 2025November 9, 20250101 ان کی عمر تقریبا بہتر برس تھی اور وہ 2013 میں گورنمنٹ کالج برائے خواتین ملتان سے بطور پروفیسر آف اردو ریٹائر ہوئیں مرحومہ پروفیسر...
2025 College News Latest Newsرہنما اتحاد اساتذہ پاکستان محمد حمزہ ڈاکٹر محمد حمزہ ہو گئےIttehadNovember 9, 2025November 9, 2025 by IttehadNovember 9, 2025November 9, 20250102 گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس فیصل آباد کے ڈاکٹر محمد حمزہ نے انگریزی ادب میں مقالہ لکھ کر اور اس کا کامیاب ڈیفنس کر کے...
2025 HED News Latest Newsاب پنشن گریجویٹی کے کاغذات ریٹائرمنٹ سے قبل ہی مل جایا کریں گے جنوبی پنجاب سے اعلی روایت کی شروعاتIttehadNovember 8, 2025November 8, 2025 by IttehadNovember 8, 2025November 8, 20251243 گیارہ نومبر 2025 کو ریٹائر ہونے والے پرنسپل کالج آف قاسم آباد کالونی ملتان کو اسی لاکھ کی رقم کا بنک چیک ایک تقریب میں...
2025 Latest News Obituaryگجرات ۔۔رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان محمد عارف چوہدری اللہ کی رحمت میں چلے گئےIttehadNovember 5, 2025November 5, 2025 by IttehadNovember 5, 2025November 5, 20250121 وہ انگریزی ادب کے استاد تھے ان کی عمر تقریبا چھیا سٹھ برس تھی وہ اکتیس مارچ2019 کو گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج جلال پور جٹاں...
2025 Latest News Press Releasesصوبائی وزیر کی یقین دہانی پر اگیگا رہنماوں نے دھرنا ملتوی کرنے کا اعلان کر دیاIttehadNovember 5, 2025November 5, 2025 by IttehadNovember 5, 2025November 5, 20250132 آج تین بجے بعد دوپہر آگیگا کا مذاکراتی وفد حکام سے مذاکرات کے لیے جائے گا لاہور ( نامہ نگار)رات ساڑھے گیارہ بجے جب شرکا دھرنا سڑک پر...
2025 Latest News Press Releasesلاہور والو ۔۔چلو اپنے ساتھیوں کی تذلیل ہوتے دیکھنے کے لیے ہی آ جاؤ آگیگا قیادت کی لاہور کے ملازمین کو پیغامIttehadNovember 4, 2025November 4, 2025 by IttehadNovember 4, 2025November 4, 20250121 دھرنے میں موجود سرکاری ملازمین ڈٹے ہوئے ہیں انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا کہ آپ کے مذاکرات کروا دئیے جائیں گے آپ دھرنا چھوڑ...
2025 Latest Newsہر صورت میں چار نومبر کو دھرنا ہوگا چوہدری خالد جاوید سنگھیڑہIttehadNovember 3, 2025November 3, 2025 by IttehadNovember 3, 2025November 3, 20250107 پنجاب کےسرکاری ملازمین کے ساتھ ظالمانہ سلوک کرتے ہوئے حکومت پنجاب نے دو دسمبر 2024 کو جو پنشن کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا اور یکم...