2025 HED News HED News Latest News

سی ٹی آئی سے ان لائن ڈیٹا انٹر نہیں ہو پا رہے ،یہ ہورٹل کی ساخت ٹھیک نہیں یا آپ اس کے ماہر نہیں  ؟

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کی اس وڈیو کو سن اور دیکھ کر سیکھیے اب تر پیش آنے والی مشکلات اور ان کے حل بتائے گئے ہیں

اس لنک پر کلک کریں پھر بھی اگر مسلہ حل نہ ہو تو اس ڈی پی ائی ویب سائٹ پر دئیے گئے فیس بک اور ہو ٹیوب کے ذریعے فوری علم میں لائیں تاکہ بر وقت مسلہ حل کیا جا سکے

https://www.youtube.com/embed/ORo1DpK0sZk?si=Uen9WLdgiFBTuddn

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کی ویب سائٹ پر جانے کے لیے اس پر کلک کریں

https://dpic.punjab.gov.pk

Related posts

بڑی یونیورسٹیوں کے داخلہ ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان

Ittehad

بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانے والی خواتین اپنی پوسٹنگ اولیت سے آگاہ کریں

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے زیر اہتمام دوسرا دو روزہ سالانہ لٹریری فیسٹیول آج سے شروع ہوگا

Ittehad

Leave a Comment