2025 Latest News Press Releases

سعادت حسن منٹو کے بارے میں نیوز اور نوٹیفکیشن فیک ہے ادارہ معذرت خواہ ہے

لاہور ( نمائندہ خصوصی) ہمیں افسوس ہے کہ ہمارے پلیٹ فارم سے سعادت حسن منٹو کے بارے میں ایک خبر شائع ہوئی جو غیر درست ثابت ہوئی دراصل یہ خبر ہمارے ملتان سے بہت ہی معتبر شخصیت پروفیسر ڈاکٹر انوار احمد کے حوالے سے آئی ساتھ گزٹ نوٹیفکیشن تھا جسے کسی منٹو دشمن نے بڑی محنت سے بنایا اس پر اصل کا گماں ہوتا تھا ہم نے بغیر کسی خاص تصدیق کے شائع کر دیا پروفیسر ڈاکٹر انوار احمد صاحب نے بھی فیس بک پراس پر معذرت کی ہے ہم بھی معذرت خواہ ہیں بالخصوص ان دوستوں کی جو منٹو سے محبت کرنے ہیں

Related posts

اتحاد اساتذہ کے دیرینہ ساتھی پروفیسر فرخ ندیم انتقال کر گئے

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کی فیکلٹی سیٹوں کے انتخابات

Ittehad

پے پروٹیکشن کی سمری پرعید کے بعد وزیر اعلی کی منظوری لی جائے گی، تازہ ترین صورت حال

Ittehad

Leave a Comment