2021 Akhbaar Latest News

میڈیکل کے داخلے روکنے اور ازسر چیکنگ کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں مسترد

میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کے لیے منعقدہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ بارئے طلبہ و طالبات نے ملک گیر احتجاج کیے اور ایک رٹ لا ہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹیسٹ میں۔ جو سوالات پوچھے گئے ان میں سے بہت سے آؤٹ آف کورس تھے لہذا اس ٹیسٹ کی بنیاد پر داخلوں کو روک کر از سر نو پیپرز چیک کروائے جائیں لاہور ہائیکورٹ کی فاضل جج محترمہ عائشہ ملک نے اس رٹ کو نا قابل سماعت قرار دیتے اسے خارج کر دیا 

Related posts

January 1999

Ittehad

بیوروکریسی کے حکم پر پولیس نے دھرنا پر دھاوا بول دیا۔مار پیٹ کی اور سامان چھین کر لے گئی

Ittehad

آئندہ تعلیمی بورڈوں کے امتحانات میں نمبروں کی بجائے گریڈ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ 

Ittehad

Leave a Comment