2023 Latest News Press Releases

تمام محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں یکسانیت لانے کے لیے بل قومی اسمبلی میں پیش

بل رکن قومی اسمبلی محترمہ کشور زہرا نے پیش کیا ۔ڈپٹی سپیکر نے متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا جو اس پر رپورٹ پیش کرئے گی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) گزشتہ روز قومی اسمبلی میں مختلف محکموں کے  وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تفاوت بارے بل پیش کیا گیا  بل میں اس بارے میں زور دیا گیا کہ تمام محکموں کے ایک گریڈ تک سرکاری ملازمین کی تنخواہیں یکساں ہونا چاہیں مشاہدے میں آیا ہے کہ مختلف محکموں کے ایک ہی گریڈ کے ملازمین کی تنخواہوں میں اچھا خاصا تفاوت پایا جاتا ہے اور کم والے آئے دن  زیادہ والوں کے برابر لانے کے لیے اجتجاج اور مظاہرے کرتے ہیں  لیکن ایک  طرف ان کے مشاہروں میں معمولی اضافہ کر دیتی ہے اور دوسری طرف زیادہ والوں کی تنخواہوں مزید بڑھا دیتی ہے برس ہا برس سے یہ کھیل  جاری ہے اس پر محترمہ کشور زہرا نے یہ معاملہ اٹھایا ہے

Related posts

خاتون پرنسپل کا کالج کی خاتون لائبریرین پر تشدد

Ittehad

سلیکیٹی اسسٹنٹ پروفیسر فیمیلز بیج 2015 اور 2017 کی خصوصی توجہ کےلیے

Ittehad

  لاہور  کےڈاکٹر رضا احمد انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment