2022 HED News Latest News

  پنجاب کے تمام سکولز و کالجز موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کل سے کھل رہے ہیں

بی ایس کالجز میں  موسم گرما کی تعطیلات ہوئی ہی نہیں یونیورسٹیوں میں چودہ اگست تک تعطیلات ہیں 

 محکمہ سکولز ایجوکیشن اور محکمہ ہائر ایجوکیشن کے نوٹیفیکیشننز  کے مطابق موسم گرما کی  تعطیلات اکتیس جولائی کو ختم ہو رہی ہیں لہذا یکم اگست دو ہزار بائیس کو پنجاب کے تمام سکولز و کالجز کل سے کھل رہے ہیں  ہائر ایجوکیشن کے بی ایس کالجز موسم گرما  چھٹیاں ہوتی ہی نہیں وہ اپنے سمسٹر شیڈول کے مطابق سارا سال کام کرتے رہتے ہیں یونیورسٹیاں انتظامی  طور پر کسی حدتک محکمہ ہائر ایجوکیشن کے دائرہ اختیار میں آگئی ہیں مگر وہ اپنے معاملات میں خود مختار ہوتی ہیں تدریسی و انتظامی فیصلے خود کرتی ہیں بہت سی یونیورسٹیوں میں یہ فیصلہ کیا کے کہ وہ مزید دو ہفتے  یعنی جودہ اگست تک بند رہیں گی 

Related posts

شاہکوٹ کے پروفیسرز کو زد و کوب کرنے ،گالم گلوچ اور قاتلانہ حملے کرنے کا افسوسناک واقعہ

Ittehad

پندرہ سو اکتالیس افسران کی تنخواہوں میں 150 فیصد ایگزیکٹو الاؤنس کا اضافہ

Ittehad

پروفیشنل ڈیولپمنٹ پروگرام دسمبر تک جاری رہے گا  شیڈول کا اعلان جاری ہوگیا

Ittehad

Leave a Comment