2025 Latest News Press Releases

صدر گرینڈ الائنس بلوچستان و صدر بی پی ایل اے پروفیسر قدوس کاکٹر ساتھیوں سمیت جیل سے رہا

اتحاد اساتذہ پاکستان اور پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی طرف سے رہائی پانے کو ڈھیروں مبارکباد

سرکاری ملازمین کی تنظیموں کے قاہدین و کارکنان کا والہانہ استقبال ہار پہنائے اور نعرے لگائے رہائی سے انہیں یقین دہانی کروائی گئی کہ معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کیے جائیں گے اور جائز مطالبات تسلیم کئے جائیں گے

کویٹہ (نامہ نگار)مچھ جیل میں بند بلوچستان پروفیسرذ اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن اور گرینڈ الائنس بلوچستان کے صدر پروفیسر قدوس کاکٹر کو اس کے ساتھیوں سمیت رہا کر دیا گیا اس کے سینکٹروں جیل سے باہر کے ساتھیوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا پھولوں اور تلے کے ہار پہنائے گئے اس سے زیادہ خوش کن بات یہ ہے کہ جیل سے رہائی سے قبل انہیں یقین دہانی کروائی گئی کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے مذاکرات ہونگے اور ان کے تمام جائز مطالبات تسلیم کر لیے جائیں گےاتحاد اساتذہ پاکستان اور پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے بلوچستان کی مچھ جیل سے رہائی پانے والے تمام سترہ رہنماؤں نے مبارکباد پیش کی ہے

Related posts

خواتین لیکچررز کی تازہ ترین سنیارٹی لسٹ آپ کی توجہ کی طالب ۔۔اکثر کالم خالی انہیں فوری پر کروائیں

Ittehad

خیبرپختونخواہ کے ٹیکسٹ بک بورڈ میں اربوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف 

Ittehad

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈزمیں میٹرک کے امتحانات اگلے سال چار مارچ سے شروع ہونگے

Ittehad

Leave a Comment