2022 General Notifications Latest News

  وفاقی  ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن میں یکم اپریل سے  دس فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت پاکستان کے فنانس ڈویژن کے ریگولیشن ونگ نے آج چودہ اپریل دو ہزار بائیس کو ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق وفاقی ریٹائرڈ سرکاری ملازمین سول و ملٹری و ملٹری سول ملازمین کی پینشن میں یکم اپریل سے دس فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے نوٹیفیکیشن میں یہ بھی لکھا ہے کہ پینشن کا مطلب نیٹ پینشن مراد لیا جائے ٹیک ہوم پینشن منفی میڈیکل الاؤنس ۔نوٹیفیکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ اس اضافے کا اطلاق فیملی پینشنرز پر بھی ہوگا

Related posts

وفاق المدارس کا 5 اگست سے امتحانات لینے کا اعلان

Ittehad

پنجاب کے تیس ہزار پر ائمری سرکاری سکولوں اور ڈیڑھ لاکھ اساتذہ کی قسمت کا فیصلہ لندن میں طے پا گیا

Ittehad

پنجاب پبلک سروس کمیشن سے منتحب تاریخ اور فزیکل ایجوکیشن کی خواتین لیکچررز کے احکامات تعیناتی

Ittehad

Leave a Comment