2021 Akhbaar Latest News

تمام تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے کھل جائیں گے

وزیر تعلیم شفقت محمود اور وزیر تعلیم سکولز پنجاب مراد راس کے ٹویٹس کے مطابق ملک بھر کے تعلیمی ادارے سولہ ستمبر سے کھل رہے ہیں تمام سرکاری و پرائیویٹ اداروں کو اس بارے میں آگاہ کیا جا رہا ہے البتہ چھ اضلاع میں کرونا کی صورتحال اچھی نہیں ان میں لاہور۔فیصل اباد گجرات ۔سرگودھا ۔ملتان پنجاب سے اور بنوں صوبہ خیبرپختونخوا سے شامل ہیں یہاں   ادارے پچاس فیصد حاضری کی بنیاد پر کھولے جا رہے ہیں لیکن ڈمہ داران کو عملے اور والدین کی مکمل ویکسینیشن کی یقین دہانی حاصل کرنا ہوگی نیز ایس او پیز کا خیال رکھنا لازم ہے 

Related posts

ماہر تعلیم ضروری نہیں انتظامی امورکا ماہر ہونا لازم ۔چیرمین بورڈ کی اہلیت

Ittehad

اتحاد اساتذہ ڈی جی خان ڈویژن کیطرف سے ڈاکٹر امیر ملک المعروف لالہ میرو کا تعزیتی ریفرنس 

Ittehad

فپواسا کا آج پنجاب یونیورسٹی کے باہر احتجاج ملتوی

Ittehad

Leave a Comment