2022 Latest News Press Releases

  تاحال سپیشل الاونس بائیس پندرہ فیصد کا کوڈ فنانس ڈیپارٹمنٹ نے جاری نہیں کیا 

سپیشل الاونس 15 فیصد کے علاؤہ باقی اضافے تنخواہ میں لگ گئے وہ سن یکم اگست کو مل جائیں گے سپیشل الاونس  اگلے ماہ ملنےکا امکان  ہے رول کل چھبیس جولائی کو چلے گا

۔ماہ جولائی کی تنخواہ جو یکم اگست کو واجب الادا ہے اور اس کے بارے میں ملازمین نے حساب کتاب کر رکھے تھے خاص کر سپشل الاونس پندرہ فیصد جو یکم مارچ سے ملنا تھا اور مارچ سے جولائی تک اس کے بقایا جات پر ملازمین نے مختلف پروگرامز ترتیب دے رکھے تھے فنانس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کوڈ نہ جانے کی بنا پر معاملہ تاحال کھٹائی میں پڑا ہے  پانچ ایڈہاک الاونسز ضم کر کے نیے پے سکیلز کے مطابق تنخواہیوں فید ہو چکیں  تیس جون کا پندرہ فیصد ایڈہاک الاونس دو ہزار بائیس بھی فیڈ ہو چکا ہے ابتک معاملہ سپیشل الاونس پندرہ فیصد کی وجہ سے رکا ہوا ہے آج یا کل صبح تک کوڈ کا معاملہ حل نہ ہوا تو پے رول کل ہر حال میں چلا دیا جائے گا کیونکہ اس کے علاؤہ اب کوئی چارہ رہا نہیں

Related posts

راولپنڈی اور ڈی جی خان تعلیمی بورڈز میں کنٹرولر امتحانات کی تعیناتی

Ittehad

ہر حکومت نے کا لج  اساتذہ کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا، غلام مصطفی

Ittehad

پنجاب گورنمنٹ نے بھی وفاق کی تقلید میں دو سے پانچ مئی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

Ittehad

Leave a Comment