Latest News Press Releases

اگیگا پنجاب کے وفد کی سپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات

اگیگا پنجاب کی قیادت نے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان سے ملاقات کی جس میں سرکاری ملازمین کے مسائل اور مطالبات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اگیگا قیادت نے مطالبہ کیا کہ سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات کو جلد از جلد منظور کیا جائے۔اس موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے یقین دہانی کروائی کہ وہ جلد وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کر کے تمام مطالبات پر تفصیلی گفتگو کریں گے اور ان کی منظوری کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ ملاقات میں اگیگا پنجاب کے چیئرمین خالد جاوید سنگھیڑا، جنرل سیکرٹری پروفیسر فائزہ رعنا صدر پییلا پنجاب بھی موجود تھے۔

Related posts

دس فروری دو ہزار پچیس کو پارلیمنٹ ہاؤس کا گھیراؤ کیا جائے گا آگیگا پاکستان کے اجلاس میں فیصلہ

Ittehad

تحریک اساتذہ کے پروردہ عنڈہ ونگ کا صدراورسنئیر نائب صدر پر جسمانی تشدد

Ittehad

راولپنڈی کی خواتین آسسٹنٹ پروفیسرز کے سنیارٹی تنازع کا حل کر کے ریوائزڈ لسٹ جاری کر دی گئی 

Ittehad

Leave a Comment