2024 HED News Latest News

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ساؤتھ پنجاب کا ایڈیشنل چارج سیکرٹری ہائر ایجوکیشن فرخ نوید کے سپرد

لاہور ۔نمائندہ خصوصی ۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں سیکرٹری ایجوکیشن ساؤتھ پنجاب کی خالی آسامی کا ایڈیشنل چارج سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سیکرٹری فرخ نوید کے سپرد کر دیا گیا ہے یوں ساؤتھ پنجاب کے رکے ہوئے کئی کام اب ہونے کی امید پیدا ہو گئی ہے

Related posts

چودہ خواتین لیکچررز کو ایم فل الاونس دئیے جانے کا نوٹیفکیشن

Ittehad

رو ہزار چوبیس کی سالانہ رپورٹس پھر طلب کر لی گئیں

Ittehad

نصاب سازی صوبوں کا حق،سندھ نے وفاق کا نصاب نافذ کرنے سے انکار کردیا

Ittehad

Leave a Comment