2024 HED News Latest News

گریڈ انیس سے پیس میں ترقی کی رینج میں مرد و خواتین کا ٹرینگ ڈیثا کل شام تک فراہم کریں

لاہور ۔نامہ نگار۔۔ڈائریکٹوریٹ پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب کی ٹریننگ کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر رابعہ صدیقی نے پنجاب کے تمام ڈائریکٹرز کے نام ایک خط میل کیا ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ ایڈیشنل ڈی پی آئی نے کہا ہے کہ وہ مرد و خواتین گریڈ انیس سے بیس میں پرموشن رینج میں ہیں ان کے پی ایل ٹی کے ضمن میں درکار تمام کوائف پرفارما پر کل تک ڈی پی آئی آفیس کو فراہم کیے جائیںمرد ایسوسی ایٹ پروفیسر کی پرموشن رینج 51 تا 466 تک ہے جن میں سے 84 ریٹائر ہو چکے ہیں 81 ایسے ہیں جن کی سروس دو سال سے کم ہے انہیں ٹریننگ کی ضرورت نہیں باقی 250 ایسے ہیں جن کی سروس دو سال سے زیادہ ہے ان کی ٹریننگ کی خاطر یہ سب کیا جا رہا ہے

Related posts

پروفیسر آف کیمسٹری و سابق ڈائریکٹر ایڈمن امان اللہ خان ریٹائر ہو کئے

Ittehad

سرکاری ملازمین صرف ایک پلاٹ لےسکیں گے۔۔نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

گریڈ انیس میں ترقی کےلیے مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کے کیسز جلد بھجوائیں ۔ڈی پی آئی کی ڈویژنل ڈائریکٹرز کو ہدایت 

Ittehad

Leave a Comment