چیف منسٹر نے چیرمین تعلیمی بورڈ لاہور کےلیے عارضی چارج دینے کی سمری مسترد کر دی ہے اور حکم دیا ہے کہ یہ پوسٹ فوری طور پر مستقل بنیادوں پر پر کی جاے اس پوسٹ کے لیے مشتہر کرکے درخواستیں لی جا چکی ہیں محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے امیدواران کو انٹرویو کے لیے کل 26 اکتوبر2020 کو دس بجے طلب کیا ہے مذکورہ انٹرویو پنجاب سول ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے کمیٹی روم میں منعقد ہونگے امیدواران سے کہا گیاہے کہ اصل اسناد کے ہمراہ انٹرویو کے لیے ائیں