کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس اسلام آباد نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق جی پی فنڈ کی شرح منافع براے سال دو ہزار انیس دو ہزار بیس کے لئے بارہ فیصد مقرر کی گئی ہے گزشتہ برس دو ہزار اٹھارہ و دو ہزار انیس کے لئے چودہ اعشاریہ پینتیس فیصد مقرر کی گئی تھی جو کم ہو گئی ہے