پنجاب کے تعلیمی بورڈز دس اکتوبر کو انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کریں گے آپ کے علم میں ہے کہ پارٹ ٹو کے امتحانات کرونا کی وجہ سے منعقد نہیں ہو پائے تھے چنانچہ ایک فارمولا طے پایا کہ پارٹ ون کے رزلٹ میں تین فیصد نمبر مزید شامل کرکے اسے پارٹ ٹو کے نمبر قرار دے دیے گئے پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے نمبر جمع کرکے انٹر میڈیٹ کے نمبر شمار ہونگے یہ رزلٹ ہر بورڈ کی ویب سائٹ پر چیک کیا جا سکے گا لاہور بورڈ نے ایک ایس ایم ایس سسٹم بھی متعارف کروایا ہے جس سے ایس ایم ایس بھیج کےبھی رزلٹ معلوم کیا جا سکے گا
previous post