2020 Latest News Press Releases

ریٹائرڈ پروفیسر ۔ اداکار اور گلوکار جیون سلطان کرونا کے سبب وینٹیلیٹر پر دعا کی اپیل

ماضی کے نامور اداکار  گلوکار اور ریٹائرڈ پروفیسر عمر کی اس حصے میں کرونا وائرس کے شکار ہوگئے ہیں لاہور کے جنرل ہسپتال میں موت سے جنگ کر رہے ہیں  لیکن موت کا پلڑا بھاری ہوتا جا رہا ہے خوبصورت اداکار گلوکار کے ساتھ ساتھ وہ ایک نہایت خوبصورت انسان بھی ہیں موت کے منہ میں جاتا دیکھ کر دل خون کے آنسو روکتا ہے مگر کر کچھ بھی نہیں سکتے سواے دعا کے  ان کے لیے سب دوست دعا کریں اور انہیں یاد کرنے کا ایک ذریعہ ان کی وہ یادگار اداکاری ہے جس کا ایک کلیپ یہاں پیش خدمت ہے سنیے اور ان کے لیے دعا کیجیے 

Related posts

اتحاد اساتذہ احتجاج میں بھرپور شرکت کر رہی ہے میڈم فائزہ ساڑھے گیارہ بجے احتجاج کی قیادت کریں گی

Ittehad

سابق ڈائریکٹر کالجز بہاولپور ڈویژن محمدابراہیم کی والدہ انتقال کر گئیں

Ittehad

 جھنگ ۔۔صدر شعبہ زوالوجی پروفیسر محمد یسین  عامر انتقال کرگئے 

Ittehad

Leave a Comment