پی پی ایل اے کی منتخب قیادت کے مطالبے کے بعد سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے ڈی پی آئی کو تمام گریڈ کی تازہ ترین سنیارٹی لسٹیں جاری کرنے کا حکم دیا اس کے نتیجے میں ڈی پی آئی کالجز نے مرد پروفیسر گریڈ بیس کی لسٹ جاری کر دی عملے نے صرف یہ کیا کہ یکم فروری 2018 کی لسٹ میں ریٹائر ہونے حضرات کو نکال کر باقی کو نئی لسٹ بنا کر جاری کر دیا اس میں سنہ 2017 کے بعد پرموٹ ہونے والے دو بیج شامل نہیں کیے یاد رہے کہ تقریباً بیس لوگ1018اور 61لوگ 2019 میں پرموٹ ہونے ان کو شامل ہی نہیں کیا گیا پی پی ایل اے کی نشاندھی پر اب یہ لسٹ دوبارہ جاری ہو گی
previous post