2020 HED News Latest News

ریٹائرڈ اساتذہ کے لیو انکیشمنٹ کے سیکڑوں کیسز مرض التوا میں پڑے ہیں

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ریٹائرڈ ملازمین مشکلات کا شکار ریٹائرمنٹ کے بعد مدتوں اپنے واجبات کی لیے انہیں دفاتر کے چکر لگانے پڑتے ہیں انکیشمنٹ کے سیکڑوں کیسڑ اس وقت بھی مرض التوا میں پڑے ہیں عموماً ریٹائرمنٹ کے بعد اس سال ملازمین کو بار بار پتہ کرنا پڑتا ہے کہ انکے کیس کا سٹیٹس کیا ہے محکمہ ہائر ایجوکیشن والے کہتے ہیں کہ فنانس والے فنڈ جاری نہیں کرتے ہم بے بس ہیں محکمہ خزانہ والے فنڈز کی کمی کا رونا روتے ہیں ہر تین ماہ بعد کچھ رقم کا ایک بلاک جاری ہوتا ہے تو تمام کیسز نمٹانے کے لیے سخت نا کافی ہوتی ہے  چنانچہ سیاسی یا بیورو کریسی سے سفارشیں ڈھونڈی جاتی ہیں کچھ کیس کلیر ہو جاتے ہیں باقی التوا میں پڑے رہتے ہیں اس وقت سیسے کیسز کی تعداد تین سو بتائی جا رہی ہے

Related posts

چیرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کا دورہ اسلامیہ کالج

Ittehad

لاہور ہائی کورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات میں آٹھ جنوری تک توسیع کا حکم دے دیا

Ittehad

محترمہ ماریہ طارق جناب خالد پرویز کی جگہ ایڈیشنل سیکرٹری تعینات ۔۔خالد پرویز کو محکمہ سروسز کو رپورٹ کرنے کی ہدایت 

Ittehad

Leave a Comment