2020 HED News Latest News

کالج اساتذہ کے تبادلوں کا آغاز

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کالج اساتذہ کے تبادلوںے احکامات جاری کرنے کاآغاز کردیاہے۔ پہلے مرحلے میں 114 اساتذہ کے آرڈرز ہوئے ہیں۔ان میں میل اور فی میل دونوں اساتذہ شامل ہیں۔یاد رہےکہ ان تبادلوں کے لئے حکام نے آن لائن درخواستیں طلب کی تھیں اورتبادلوں کے لئے جو پالیسی وضع کی تھی اس پر اساتذہ اور ان کی نمائندہ تنظیموں کو کئی اعتراضات تھے۔

Related posts

فپواسا کا آج پنجاب یونیورسٹی کے باہر احتجاج ملتوی

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے رہنما اور سابق مرکزی نائب صدر پی پی ایل اے راے اصغر علی وفات پا گئے

Ittehad

گریڈ بیس اورگریدانیس کی 156 خواتین رواں سال ریٹائر ہونگی

Ittehad

Leave a Comment